Headlines
Published On:Saturday, September 6, 2014
Posted by Unknown

میرا عمران خان کی دلہنیا بننے کے لئے بے قرار

دبئی: اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے عوام میں مقبول لالی ووڈ اداکارہ میرا نے بھی دل کی بات زبان پر لاتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔

http://express.pk/wp-content/uploads/2014/09/285917-IK-1409995049-716-640x480.jpg 

دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ  نئے پاکستان میں کپتان خان کو ملک کا وزیراعظم دیکھنے کی خواہش ہے، اگر عمران خان نے مجھے شادی کی پیش کش کی ضرور قبول کروں گی۔ اداکارہ نے نہ صرف عمران خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا بلکہ انھیں شادی کی شیروانی کے لئے ڈیزائنر کا نام بھی تجویز کر ڈالا۔
واضح رہے کہ اسلام آباد میں جاری تحریک انصاف کے جلسے کے دوران عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا تھا وہ نیا پاکستان اس لئے بنانا چاہتے ہیں کہ تاکہ وہ جلدی سے شادی کر لیں۔

 

About the Author

- I'm a Digital Marketer , Web Designer and Auditor by profession. I love to write and explore different things and share my experiences with people. I like honest and loyal people around me.

Unknown 8:03 AM . .

By Unknown on 8:03 AM. Filed under . Follow any responses to the RSS 2.0. Leave a response

0 comments for "میرا عمران خان کی دلہنیا بننے کے لئے بے قرار"

Leave a reply