Headlines
Published On:Thursday, September 11, 2014
Posted by Unknown

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائل اگنی 1 کا تجربہ

نئی دلی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے درمیانے فاصلے پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 1 کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔

http://express.pk/wp-content/uploads/2014/09/287205-IndiaTv-1410423067-392-640x480.jpg 

بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی 1 کا تجربہ بھارتی ریاست اڑیسہ میں قائم خصوصی میزائل ٹیسٹ رینج میں کیا گیا۔ زمین سے زمین پر مار کرنے والا یہ میزائل ایک ٹن تک روایتی اور ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہے اور یہ 700 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
واضح رہے کہ اگنی 1 درمیانے فاصلے پر مار کرنے والا میزائل ہے اور اسے مکمل طور پر مقامی سطح پر تیار کیا گیا ہے۔

 

About the Author

- I'm a Digital Marketer , Web Designer and Auditor by profession. I love to write and explore different things and share my experiences with people. I like honest and loyal people around me.

Unknown 2:46 AM . .

By Unknown on 2:46 AM. Filed under . Follow any responses to the RSS 2.0. Leave a response

0 comments for "جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائل اگنی 1 کا تجربہ"

Leave a reply