Headlines
Published On:Monday, September 8, 2014
Posted by Unknown

عراق میں داعش مخالف جرگے پر خود کش حملے میں 18 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بغداد: عراق کے شہر دولحیہ میں دولت اسلامی عراق و شام کے مخالین کے جرگے میں خودکش حملے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔

http://express.pk/wp-content/uploads/2014/09/286439-tlargiraq_blast_afp_gi_-1410174772-122-640x480.jpg

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے نواحی شہر دولحیہ میں داعش مخالف جرگہ ہورہا تھا کہ پہلے ایک خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو رکاوٹوں سے ٹکرا دیا جس کے بعد پیچھے آنے والے دوسرے حملہ آور نے اندر داخل ہوکر اپنے آپ کو اڑا ڈالا۔ مقامی انتظامیہ نے دونوں دھماکوں میں 18 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
واضح رہے کہ دولحیہ میں داعش مخالف جنگجو انتہائی منظم ہیں جب کہ خود کش حملے کے وقت بھی مقامی قبائل اور داعش مخالف عسکریت پسندوں کے درمیاں عراقی حکومت کی حمایت کے لئے جرگہ جاری تھا۔

About the Author

- I'm a Digital Marketer , Web Designer and Auditor by profession. I love to write and explore different things and share my experiences with people. I like honest and loyal people around me.

Unknown 4:57 AM . .

By Unknown on 4:57 AM. Filed under . Follow any responses to the RSS 2.0. Leave a response

0 comments for "عراق میں داعش مخالف جرگے پر خود کش حملے میں 18 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی"

Leave a reply