Published On:Saturday, September 20, 2014
Posted by Unknown
Sanjay Dutt, who earn millions of rupees in prison wages increased 15
Mumbai: Bollywood actor Sanjay Dutt's Rs 15 increase wages in prison, which was extended after his daily wage was Rs 30 to Rs 45.
ممبئی: جیل میں بالی وڈ اداکار سنجے دت کی 15 روپے اضافہ اجرت، ان کی روز مرہ اجرت کے بعد دی گئی ہے جس میں 45 روپے روپے 30 تھا.
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی حملہ کیس میں ملوث ہونے پر 5 سال کی سزا کاٹنے والے سپر اسٹار سنجے دت کی جیل کی اجرت میں 15 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سجنے دت پونے کی یرواڈا جیل میں کاغذ کے لفافے بنا کر روزانہ 30 سے 35 روپے کما لیتے تھے لیکن حال ہی میں مہاراشٹرا حکومت کی جانب سے جیل میں قیدیوں کی روزانہ کی بنیاد پر دی جانے والی اجرت میں اضافے کے بعد اب سنجے دت 40 سے 45 روپے تک اجرت حاصل کر سکیں گے۔
واضح رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے اداکار سنجے دت کو 1993 کے ممبئی حملہ کیس میں ملوث ہونے کے الزام میں مارچ 2013 کو 5 سال کی سزا سنائی تھی۔

