Headlines
Published On:Saturday, September 20, 2014
Posted by Unknown

Music Program, General Mahdi 'was popular in the Audience

Karachi: Karachi Ghazal King Mehdi Hassan yadmyn local astudyumyn program, General Mahdi ', which was held hmyracnh, Salman Alvi, Shabana Mahmood and Mehdi Hassan and her voice jadujgaya yadgargzlyn aurgyt presented the participants appreciated.

کراچی: شہنشاہ غزل مہدی حسن کی یادمیں کراچی کے مقامی اسٹوڈیومیں پروگرام ’’بزم مہدی ‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں حمیراچنہ، سلمان علوی، شبانہ کوثر اور دیگر نے اپنی آواز کا جادوجگایا اور مہدی حسن کی یادگارغزلیں اورگیت پیش کیے جسے شرکاء نے خوب سراہا۔
اس موقع پرٹیلی فون پرگفتگوکرتے ہوئے انڈیاکی معروف لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے کا کہنا تھا کہ مہدی حسن موسیقی کی دنیا میں اپنا جو مقام رکھتے ہیں وہ کسی کے بھی حصے میں نہیں آیا‘ مہدی حسن غزل کو جس انداز میں گاتے تھے وہ نہ ان سے پہلے کسی سے سنا نہ ان کے بعد سننے کو ملا ہے جب بھی اداس ہوتی ہوں تومہدی صاحب کی غزل ’’رنجش ہی سہی‘‘ سنتی ہوں۔
پی ٹی وی کراچی سینٹر سے جاری کیے جانے والے پروگرام ’’بزم مہدی‘‘ کے پروڈیوسر امجد علی شاہ ہیں جب کہ میزبان گلوکار سلمان علوی ہیں۔ گزشتہ دنوں گلوکارہ حمیرا چنہ اور اکرام مہدی کے گائے ہوئے دو گانے ناظرین کی اکثریت نے بہت پسند کیے۔

About the Author

- I'm a Digital Marketer , Web Designer and Auditor by profession. I love to write and explore different things and share my experiences with people. I like honest and loyal people around me.

Unknown 6:30 AM . .

By Unknown on 6:30 AM. Filed under . Follow any responses to the RSS 2.0. Leave a response

0 comments for "Music Program, General Mahdi 'was popular in the Audience"

Leave a reply