Headlines
Published On:Friday, September 5, 2014
Posted by Unknown

عامر خان کا 16ویں ممبئی فلم فیسٹیول کے لیے 11 لاکھ کا تعاون

ممبئی: مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے 16ویں ممبئی فلم فیسٹیول کے لیے اپنی طرف سے 11 لاکھ روپے دے دیے ہیں۔

http://express.pk/wp-content/uploads/2014/09/285530-aamirkhan-1409856773-221-640x480.jpg 

ممبئی اکیڈمی آف موونگ امیج کی طرف سے چلائی جانے والی اس مہم میں اس فیسٹیول کے لیے لوگوں سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے اور انھیں نہ صرف فلمی شخصیات بلکہ عالمی سطح پر بھی تعاون مل رہا ہے۔ اداکار اور پروڈیوسر عامر خان نے اس سلسلے میں گزشتہ روز 11 لاکھ روپے اس اکیڈمی کو دیدیے ہیں۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں عامر خان نے کہا ہے کہ وہ اکیڈمی کی طرف سے شروع کی گئی اس کمپین سے بڑے متاثر ہوئے ہیں اور میں امید کرتا ہوں کہ دیگر بھی اسی طرح اس فلم فیسٹیول کے انعقاد کے لیے تعاون کریں گے۔

 

About the Author

- I'm a Digital Marketer , Web Designer and Auditor by profession. I love to write and explore different things and share my experiences with people. I like honest and loyal people around me.

Unknown 8:04 AM . .

By Unknown on 8:04 AM. Filed under . Follow any responses to the RSS 2.0. Leave a response

0 comments for "عامر خان کا 16ویں ممبئی فلم فیسٹیول کے لیے 11 لاکھ کا تعاون"

Leave a reply