Headlines
Published On:Friday, September 5, 2014
Posted by Unknown

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک بار پھر آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرکے طاہر نوید عالم کو آئی جی کی اضافی ذمے داریاں سونپ دی ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2014/09/284715-Tahiralam-1409598573-771-640x480.jpg


وفاقی حکومت نے طاہرعالم کو ڈی آئی جی آپریشنز تعینات کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی ہیں جبکہ وزارت داخلہ نے طاہرعالم کی تعیناتی کانوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ طاہرعالم اس سے قبل ایس ایس پی اسلام آباد اور اے آئی جی اسپیشل برانچ کے فرائض انجام دے چکے ہیں جبکہ وہ سندھ میں ڈی آئی جی ریزرو پولیس بھی تعینات رہ چکے ہیں۔
واضح رہے کہ اسلام آباد میں آزادی و انقلاب مارچ کے بعد پیدا ہونےوالے صورتحال کے بعد سے اب تک تیسرے افسر کو آئی جی کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں جبکہ پولیس کے کئی افسران بھی اعلیٰ عہدوں کا چارج لینے سے انکار کرچکے ہیں۔
 

About the Author

- I'm a Digital Marketer , Web Designer and Auditor by profession. I love to write and explore different things and share my experiences with people. I like honest and loyal people around me.

Unknown 7:25 AM . .

By Unknown on 7:25 AM. Filed under . Follow any responses to the RSS 2.0. Leave a response

0 comments for "وفاقی حکومت نے ایک بار پھر آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کردیا"

Leave a reply