Headlines
Published On:Friday, September 5, 2014
Posted by Unknown

عودی عرب میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی پر امریکی شہری سمیت 24 افراد کو سزا

ریاض: سعودی عرب میں انسداد دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کرنیوالی خصوصی فوج داری عدالت نے22 سعودی شہریوں، ایک امریکی اور ایک یمنی کو2سے27 سال قیدکی سزاؤں کا حکم دیدیا، ان پردارالحکومت ریاض میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

http://express.pk/wp-content/uploads/2014/09/285650-criminal-1409887796-971-640x480.jpg 

 سعودی عرب میں انسداد دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کرنیوالی خصوصی فوج داری عدالت نے22 سعودی شہریوں، ایک امریکی اور ایک یمنی کو2سے27 سال قیدکی سزاؤں کا حکم دیدیا، ان پردارالحکومت ریاض میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
ملزمان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ چلایا گیا۔ ان پراہم شخصیات پرحملوں، تیل پائپ لائنوں کو بم دھماکوں سے تباہ کرنے، اہم حکومتی اور ریاستی تنصیبات پر حملے، ولی الامر کے خلاف بغاوت، سعودی عرب اوربحرین میں دہشت گردی کے لیے خفیہ گروہ تشکیل دینے، غیرقانونی طورپر اسلحہ اوررقوم جمع کرنے اورعام شہریوں کو حکومت کے خلاف اکسانے جیسے الزامات عاید کیے گئے ہیں۔

 

About the Author

- I'm a Digital Marketer , Web Designer and Auditor by profession. I love to write and explore different things and share my experiences with people. I like honest and loyal people around me.

Unknown 6:55 AM . .

By Unknown on 6:55 AM. Filed under . Follow any responses to the RSS 2.0. Leave a response

0 comments for "عودی عرب میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی پر امریکی شہری سمیت 24 افراد کو سزا"

Leave a reply