Headlines
Published On:Friday, September 5, 2014
Posted by Unknown

عراق میں 2 کار بم دھماکوں میں 17 افراد ہلاک، 32 زخمی

بغداد / واشنگٹن: عراقی دارالحکومت بغداد میں 2کار بم دھماکوں میں 17 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ موصل میں داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابو بکر البغدادی کا ایک خاص مشیر ابوہجر السوری فضائی حملے میں ہلاک ہوگیا۔

http://express.pk/wp-content/uploads/2014/09/285647-Iraqblastsafp-1409867631-128-640x480.JPG 

عراق میں داعش کے جنگجوئوں نے شمالی علاقے سے 50 افراد کو اغوا کرلیا۔ اس سے قبل ان لوگوں نے داعش کے پرچم کو آگ لگا دی تھی۔ داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے دوسرے امریکی صحافی سٹیون سوٹلوف کے لواحقین نے داعش کے سربراہ کو قرآن میں امن کی تعلیمات کے حوالے سے مناظرے کا چیلنج کردیا۔ برطانیہ کے نامور مسلم مذہبی رہنماؤں نے داعش کے خلاف فتویٰ جاری کیا ہے۔ عراق اور شام میں خلافت کا اعلان کرنے والے اس ملیشیا گروپ کو برطانیہ کے اماموں نے ملحد قرار دیا ہے۔ 

About the Author

- I'm a Digital Marketer , Web Designer and Auditor by profession. I love to write and explore different things and share my experiences with people. I like honest and loyal people around me.

Unknown 6:53 AM . .

By Unknown on 6:53 AM. Filed under . Follow any responses to the RSS 2.0. Leave a response

1 comments for "عراق میں 2 کار بم دھماکوں میں 17 افراد ہلاک، 32 زخمی"

  1. عراق میں 2 کار بم دھماکوں میں 17 افراد ہلاک، 32 زخمی

Leave a reply