Headlines
Published On:Friday, September 5, 2014
Posted by Unknown

شاہ رخ بھارت کے امیر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل

ممبئی: بالی ووڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان کو اب بھارت کے امیر ترین شخصیات کی فہرست میں بھی شامل کر لیا گیا ہے۔

http://express.pk/wp-content/uploads/2014/09/285521-ShahrukhKhan-1409856414-560-640x480.jpg 

بتایا جاتا ہے کہ عالمی سطح پر امیر ترین شخصیات کی فہرست میں دوسری جگہ پانے کے بعد اب شاہ رخ خان نے بھارت میں بھی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں جگہ بنا لی ہے۔ ایک سروے کے مطابق شاہ رخ خان کے پاس نیٹ رقم 3 ہزار 6 سو 60 کروڑ موجود ہے۔
سروے کے مطابق بھارت کے مکیش امبانی اس فہرست میں بدستور سرفہرست ہیں اور اب اس فہرست میں اداکار شاہ رخ خان کا شامل ہونا واقعی ایک بڑی کامیابی ہے۔ دوسری طرف کنگ خان کی نئی فلم ’’ہیپی نیو ایئر ‘‘ بھی رواں برس دیوالی کے موقع پر ریلیز کے لیے تیار ہے جس سے بھی انھیں بڑا ریونیو ملنے کی توقع ہے۔

 

About the Author

- I'm a Digital Marketer , Web Designer and Auditor by profession. I love to write and explore different things and share my experiences with people. I like honest and loyal people around me.

Unknown 8:07 AM . .

By Unknown on 8:07 AM. Filed under . Follow any responses to the RSS 2.0. Leave a response

0 comments for "شاہ رخ بھارت کے امیر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل "

Leave a reply