Headlines
Published On:Thursday, September 4, 2014
Posted by Unknown

وائلن کی دھن پر ناچتے ہاتھیوں نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

نیویارک: انسانوں کو تو آپ نے ڈانس کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن اب تو ہاتھی بھی اپنی پسندیدیہ دھنوں پر ناچنے لگے ہیں۔

http://express.pk/wp-content/uploads/2014/09/285271-ElephantDanceviolen-1409771177-836-640x480.JPG 

امریکا کے ایک سرکس میں موجود ان ہاتھیوں کو ہی دیکھ لیجیے جو وائلن کی دھن پر رقص کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہیں جسے دیکھ کر یہاں آنے والے سیاح بھی حیران رہ جاتے ہیں۔ ہاتھی کبھی اپنی گردن ہلاتے ہیں تو کبھی اپنے انتہائی وزنی پیر اٹھا کر جھومتے رہتے ہیں اور یہ ثابت کردیتے ہیں کہ اگر دھن اچھی ہو تو ہاتھی بھی ناچ سکتے ہیں۔
کیلی اور وایو لانامی ان ہاتھیوں کی ڈانس پرفارمنس پر مبنی وڈیو ان دنوں انٹرنیٹ پر لاکھوں افراد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

 

About the Author

- I'm a Digital Marketer , Web Designer and Auditor by profession. I love to write and explore different things and share my experiences with people. I like honest and loyal people around me.

Unknown 6:34 PM . .

By Unknown on 6:34 PM. Filed under . Follow any responses to the RSS 2.0. Leave a response

0 comments for "وائلن کی دھن پر ناچتے ہاتھیوں نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی "

Leave a reply